قانون ناموس رسالت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی: اسحاق ڈار

اسلام آباد میں عالمی تحفظ ناموس رسالت وختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا کہ قانون ناموس رسالت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔پاکستان د نیا میں واحد ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ ہمیں اس کی ترقی اورخوشحالی کے لیے کوششیں کرنی چاہیئں۔سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جس نے بھی غداری کی اس کا انجام بھیانک ہوا۔

میکڈونلڈز کے باہر یہ mکا نشان تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا لیکن یہ دراصل کیا ہے؟ بی بی سی نے انتہائی شرمناک مطلب بے نقاب کردیا جو کوئی آدمی سوچ بھی نہ سکتا تھا

 (نیوز ڈیسک) امریکی فوڈ چین میکڈونلڈز کا بڑا سا ’M‘ ساری دنیا میں اس کی پہچان ہے۔ ہر کمپنی اپنا علامتی نشان کچھ سوچ سمجھ کر بناتی ہے اور یقینا میکڈونلڈز کے ’M‘ کا بھی کوئی مطلب ہوگا۔ شاید آپ کہیں گے یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے، کیونکہ یقینا یہ انگریزی لفظ McDonalds کا پہلا حرف ہے۔ یہ بات بھی درست ہے، لیکن اصل بات جان کر آپ واقعی دنگ رہ جائیں گے۔
اخبار دی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق میکڈونلڈز کا سنہری ’M‘ صرف انگریزی کا ایک حرف ہی نہیں بلکہ دراصل یہ ’ممتا کی علامت اور نسوانی چھاتیوں کی شبیہہ ہے۔‘ جب اس کمپنی کی بنیاد رکھی گئی تو غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس کا نشان ایسا ہوگا جسے دیکھتے ہی لوگ لاشعوری طور پر ممتا کی کشش محسوس کریں، اور بالآخر اس نشان پر اتفاق ہوا۔

بھارتی فوج پراللہ کاعذاب ٹوٹ پڑا،اعلی فوجی افسرسمیت کئی مارے گئے

سری نگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔

پی ایف سی کے راولپنڈی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا

طاہر یاسین صدر، فاران شاھد نائب صدر، فیصل فرید جنجوعہ سیکرٹری نشرواشاعت، انعام الحق جوائنٹ سیکرٹری اور خنیس الرحمٰن ڈپٹی سیکریٹری نشرواشاعت مقرر۔

ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا کر ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ، اظہر علی بارے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مایوس کن کارکردگی اور ٹیم کی شکست کے بعد اظہر علی کو ایک روزہ میچوں کی قیادت سے ہٹا کر مصباح الحق کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا قائد مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ بورڈ نے مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ون ڈے ٹیم کی باگ ڈور بھی سنبھالیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی سعودی عرب کے پیغام نے دنیاکوحیران کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی ان کو مبارک باد دینے کے ساتھ دنیاکے بیشتر ممالک کی طرف اعتماد کے اظہار کے خطوط بھیجے جارہے ہیں۔عرب ممالک نے بھی اس ضمن میں ٹرمپ کی صدارتی مدت پر اعتماد کا اظہار کیاہے ۔گزشتہ دنوں سعودی عرب نے نئی ٹرمپ انتظامیہ پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ علاقائی طاقتیں ٹرمپ کے ساتھ مل کام کریں گی ۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا ۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ کی دیگر طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی، انہوں نے ٹرمپ کی جانب سے نامزد کیے گئے کابینہ ارکان پر بھی اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون ضروری ہے تاہم ٹرمپ امریکی عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرسکیں گے، اگر وہ دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کام نہ کریں۔

2014ء کے دھرنے میں کس چیز کا منصوبہ تھا؟ چوہدری شجاعت کا دھماکہ خیز دعویٰ۔۔ جاوید ہاشمی کے بیان کی تصدیق ہو گئی

پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 2014 میں دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا مگر جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ، اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں ایسا کچھ ہو تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا ۔

جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں اس بارے میں کچھ باتیں ہوں تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ کوئی حکومت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتا ہے تو کوئی قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔ ہر پارٹی نے اپنی اپنی ڈیڑھ دو انچ کی مسجد بنا رکھی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ گرینڈ الائنس اس وقت بن سکتا ہے جب اپوزیشن متحد ہو مگر اپوزیشن کی تمام پارٹیوں کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے ۔

غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والے ہوشیار!۔۔۔سخت ترین فیصلہ کر لیا گیا

2017ء)محکمہ ایکسائزاور پولیس نے لاہورمیں غیرنمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مکمل طورپرکریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے پہلے ایکسائز کی جانب سے گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹس اتار کر وارننگ جاری کی جا رہی تھی لیکن اب سنئیرممبر سلمان صوفی کے مطابق غیرنمونہ نمبرپلیٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے مالکان سے کاغذات لے لیے جائیں گے اور نمبر پلیٹس اتار لی جائیں گی اور جب تک حکومت سے جاری کردہ نمبر پلیٹس لگائی نہیں جائیں گی تب تک کاغذات واپس نہیں کیے جائیں گے۔

سلمان صوفی کا کہنا ہے جو لوگ جعلی نمبرپلیٹس بنا رہے ہیں انکا کل سے سامان ضبط کیا جائے گا اوراگرپھربھی وہ اس کام سے نہ بازآئے تو ان کے خلاف نئے قانون کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔

عوام ہوشیار خبردار۔۔ کہیں آپ بھی تو لُٹ نہیں گئے؟

پاک فوج نے ڈی ایچ اےکوئٹہ کی جعلی ویب سائٹ بناکرعوام کولوٹنےکانوٹس لےلیا،آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کی جعلی ویب سائٹ بنانے والےنوسربازوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاگیاہے۔

ڈی ایچ اے جب کوئٹہ پروجیکٹ لانچ کریگاتوآئی ایس پی آر تشہیر کرے گا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نوسرباز ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ اور رجسٹریشن کررہےہیں۔ کچھ جعلسازجعلی ویب سائٹ کےذریعےرقم بٹورنےمیں مصروف ہیں۔

’’عمران خان سرعام معافی مانگو ورنہ علماء کو تم پر کفر کا فتویٰ لگانا پڑ جائے گا‘‘ عمران خان نے ایسا کیا کہا کہ ان کے خلاف مذہبی جماعت نے خطرناک اعلان کردیا انتہائی سنگین تنازعہ کھڑا ہوگیا

رنے والے پیر محمد افضل قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کھلا خط لکھ دیاہے جس میں انہوں نے عمران خان سے کفریہ کلمات ادا کرنے پر اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم ﷺ اور تمام مسلمانوں سے اعلانیہ معافی مانگے کامطالبہ کیاہے ۔
تحریک لبیک یار سول اللہ ﷺ کے محمد افضل قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ نے اپنی تقریر میں کہاہے کہ جب وحی بند ہوئی تو نبی کریم ﷺ نے اپنے آپ کو پاگل سمجھا (العیاذ باللہ من ذالک )،خان صاحب ! کفارو مشرکین نے حضرت محمد ﷺ کو مجنون (پاگل) کہا تو اللہ تعالی نے فرمایا (سورة قلم :2)آپ اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہیں ۔خان صاحب آپ نبی کریم ﷺ کی کھلی تنقیض و توہین کے مرتکب ہوئے ہیں جس سے لزوم کفر ہواہے یعنی آپ نے کفریہ کلمہ کہاہے اس لیے آپ پر لازم ہے کہ آپ میڈیا پر اعتراف جرم کر کے اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم ﷺ سے اور مسلمانوں سے اعلانیہ معافی مانگیں ،خدانخواستہ اگر آپ اس پر بضد رہے تو التزام کفر ہو گا جس کے بعد علماءدین پر لازم ہو گا کہ آپ کو کافر و گستاخ رسول قرار دیں ۔

پاکستانی ہوشیار خبردار۔۔ اگر آپ وٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں۔۔ کہیں آپ بھی بھارتی ہیکرز کا نشانہ نہ بن گئے ہوں؟

بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی اور سرحدی جارحیت کے بعد آئی ٹی کے میدان میں دہشت گردی شروع کر دی،بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی ناپاک سازش کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے واٹس ایپ ویڈیو کال آپشن کے ذریعے پاکستانی موبائل فون ہیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
ملک بھر میں سمارٹ موبائل فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں کیونکہ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق، بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے ممبئی سے پاکستانی سمارٹ موبائل فون ہیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں جن کے بعد آپ کا تمام ڈیٹا غیرمحفوظ ہو جائے گا۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری واٹس ایپ ویڈیو کال کے کسی لنک کو کلک نہ کریں اور اگر کسی نے واٹس ایپ ویڈیو کا کوئی لنک کھولا ہے تو فوراً موبائل فون کو ریسیٹ کرا لیں۔ بصورت دیگر آپ کا سمارٹ فون غیرمحفوظ ہے۔ الرٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ واٹس ایپ کو بھی صرف گوگل پلے سٹور سے ہی انسٹال کیا جائے۔

Kategori

Kategori