لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر ’عید مبارک ‘کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر درج کی تمام لوگوں کو عید مبارک۔کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلتے ہیں اور ا ن کیپاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھیدوستی بھی ہے اور وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور ظلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی انہوں نے تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر ’عید مبارک ‘کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر درج کی تمام لوگوں کو عید مبارک۔کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلتے ہیں اور ا ن کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھی دوستی بھی ہے اور وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور ظلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی انہوں نے اس خوشی کے موقع کو محبتوں کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیا ں مبارک ہوں۔اس خوشی کے موقع کو محبتوں کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیا ں مبارک ہوں۔
چالیس مردوں کے برابر قوت حاصل کرنے کے لئے طب نبویﷺ کا یہ نسخہ حاضر ہے
لاہور (حکیم محمد عثمان)دل کے لئے تقویت کا باعث بننے والی بہت سی جڑی بوٹیوں اور پھلوں کا طب نبوی ﷺ میں ذکر ملتا ہے ۔بہی (Quince)بھی ایسا پھل ہے جو آڑواور سیب سے مشابہہ ہے اور اسکا احادیث کافی ذکر موجود ہے۔اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ بہی کھانے والی خواتین خوبصورت بچے پیدا کرتی ہیں۔مردوں میں چالیس افراد کے برابر قوت عود آتی ہے۔اس میں بیک وقت کئی طرح کے وٹامن اور معدنیا ت شامل ہیں ۔بہی کا مربہ اس حوالے سے بہترین غذا ہے جو نہار منہ کھایا جائے تو دل کے عوارض سے بچاتا ہے۔
ابن ماجہ نے اپنی سنن میںحضرت طلحہ بن عبیداللہ ؓسے روایت کیا ہے کہ میں رسول اللہﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی‘ مجھے دیکھ کر آپﷺ نے فرمایا‘ آجا طلحہ اسے لے لو اس لئے کہ یہ دل کو تقویت پہنچاتی ہے“اسی حدیث کو نسائی نے دوسرے طریقہ سے بیان کیا ہے”طلحہ نے بیان کیا کہ میں خدمت نبویﷺ میں حاضر ہوا نبیﷺ صحابہؓ کی ایک جماعت کے ساتھ تشریف فرما تھے‘ آپﷺ کے ہاتھ میں ایک بہی تھی جس کو الٹ پلٹ کررہے تھے‘ جب میں آپﷺ کے پاس بیٹھ گیا تو آپﷺ نے بہی میری طرف بڑھائی پھر فرمایا کہ ابو ذر اس کو لے لو، اس لئے کہ یہ مقوی قلب ہے سانس کو خوشگوار کرتی ہے اور سینے کی گرانی دور کرتی ہے“
بہی کے حوالے سے بہت سی احادیث موجود ہیں۔ایک حدیث کے مطابق نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”اپنی حاملہ عورتوں کو بہی کھلایا کرو کیونکہ یہ دل کی بیماریوں کو ٹھیک کرتا ہے اور لڑکے کو حسین بناتا ہے“
حضرت عوف رضی اللہ عنہ بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی صلّی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” بہی کھاو ¿ کہ یہ دل کے دورے کو ٹھیک کرتا اور دل کو مضبوط کرتا ہے“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا” بہی کھاو ¿ کہ دل کے دورے کو دور کرتاہے۔ اللہ نے ایسا کوئی نبی نہیں مامور فرمایا جسے جنت کا بہی نہ کھلایا ہو کیونکہ یہ فرد کی قوت کو چالیس افراد کے برابر کر دیتا ہے“
بہی کو عربی میں سفر جل کہتے ہیں۔اسکی سب سے زیادہ کاشت ترکی میں ہوتی ہے۔ پاکستان میں بھی پہاڑی علاقوں میں دستیاب ہے۔تاہم پاکستان کے سوا دیگر ممالک میں اسکی کاشت تجارتی پیمانے پر ہوتی ہے۔
اطبا کا کہنا ہے کہ بہی کا مزاج بارد یابس ہے اور ذائقہ کے اعتبار سے اس کا مزاج بھی بدلتا رہتا ہے مگر تمام بہی سرد اور قابض ہوتی ہیں‘ معدہ کے لئے موزوں ہے‘ شیریں بہی میں برودت و یبوست کم ہوتی اور زیادہ معتدل ہوتی ہے ۔ترش بہی کھانے سے قبض اور خشکی پید اہوتی ہے۔ بہی کی ساری قسمیں تشنگی کو بجھادیتی ہیں اور قے کو روکتی ہیں۔ پیشاب آوراور پاخانہ بستہ کرتی ہے‘آنتوں کے زخم کے لئے نافع ہے۔ اس کا مربہ معدہ اور جگر کو تقویت پہنچاتا ‘دل کو مضبوط کرتا اور سانسوں کو خوشگوار بناتا ہے۔
مصباح الحق نے پھر 6 چھکے لگا دیے
ہانگ کانگ میں جاری ٹی 20 ٹورنامنٹ میں مصباح الحق ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈ کی قیادت کررہے ہیں، انہوں نے پہلے میچ میں 82 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر ایونٹ میں جاندار انٹری دی تھی۔جمعہ کو گلیکسی گلیڈی ایٹرز کیخلاف کھیلے گئے میچ میں مصباح نے ایک مرتبہ پھر جارحانہ انداز اپنایا، انہوں نے دھواں داربیٹنگ کرتے ہوئے حریف بولرز کی خوب دھنائی کی اور 84 رنز بناکر ناٹ آﺅٹ رہے، ان کی اننگز میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔مصباح الحق کی ہانگ کانگ ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل دوسری نصف سنچری ہے، مصباح پہلے میچ میں 82 رنز بنا کر ناٹ آﺅٹ رہے تھے۔ اے پی پی
سوشل میڈیاپرگستاخانہ مواد کی تشہیر،فیس بک اورٹوئیٹراستعمال کرنے والوں کے پریشانی کی خبرآگئی ،حکومت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا پر تمام متنازعہ پیج بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے گستاخانہ مواد پر تعاون نہ کرنے والی ویب سائٹس کو بند کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔ عدالت نے سیکرٹری داخلہ کو ہدایت کی کہ سوشل میڈیا پر تمام متنازعہ مواد وزیراعظم کو بھجوایا جائے اور اگر اس معاملے میں وزیراعظم کو
عدالت بلانا پڑا تو عدالت انہیں بلائے گی۔ عدالت نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سیکرٹری داخلہ نے عدالت کو بتایا کہ وزیر داخلہ کو بریفنگ دی گئی ہے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے عدالت کو بتایا کہ متنازعہ مواد کے حامل چھ بیجز کوبلاک کردیا گیا ہے۔ گستاخانہ مواد کی تشہیر کا مقدمہ بھی تھانہ رمنا میں درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں توہین عدالت کی دفعات شامل کی گئی ہیں مقدمے کی تفتیش پولیس اور ایف آئی اے مشترکہ طورپر کریں گی۔ مقدمے میں شامل افراد کے نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کے معاملے میں بھی پیش رفت ہوئی ہے اور ایف آئی اے نے فیس بک کی انتظامیہ سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔ جسٹس شوکت نے عدالت میں وزیراعظم کا حلف پڑھ کر سنایا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ اس وقت گستاخانہ مواد کی تشہیر پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔ عدالت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حکام کو ہدایت کی کہ وہ فوری طورپر اجلاس طلب کریں اور حکمت عملی بنائیں، عدالت کو بتایا گیا کہ متنازعہ مواد ہٹانے کے لیے دو سے تین ہفتے کا وقت درکار ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ الیکٹرانک میڈیا پر فحاشی کا طوفان برپا ہے مصنوعات کی فروخت کے نام پر قوم کی عزت بیچی جارہی ہے عدالت نے اشتہارات کے معاملے پر سیکرٹری اطلاعات کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ اس معاملے کو بھی دیکھیں۔ ادھر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ حکومت انٹرنیٹ بالخصوص سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر موجود ’’گستاخانہ مواد‘‘ کو موثر طریقے سے بلاک کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم اس معاملے پر ہر حد تک جائیں گے اور اگر سوشل میڈیا نے تعاون کرنے سے انکار کیا تو اس طرح کی تمام سوشل ویب سائٹس کو مکمل طور پر بلاک کرنے سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا کے ذریعے گستاخانہ مواد کو پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جن سے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ صرف پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کا معاملہ نہیں بلکہ امت کا مسئلہ ہے جو اس طرح کے مواد سے دکھی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا آپریٹرز کی جانب سے گستاخانہ مواد کو بلاک کرنے کے حوالے سے اقدامات نہ کرنے پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو سنگین خدشات ہیں۔ دہشت گردی اور توہین مذہب دو اہم اور انتہائی حساس معاملات ہیں جن پر ریاست کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ عالمی برادری کو اس بات کا احساس کرنا ہوگا کہ کسی بھی طریقے سے کسی مذہب کو نشانہ بنانا ناقابل برداشت ہے۔ وزیر داخلہ نے چیئرمین پی ٹی اے کو ہدایت کی کہ وہ سوشل میڈیا آپریٹرز کو یہ پیغام بھی پہنچا دیں کہ جو بھی اس معاملے میں تعاون کرنے سے انکار کرے گا حکومت پاکستان ایسی تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو مکمل طور پر بلاک کردے گی۔ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ انٹرنیٹ پر ایسے مواد کی نشاندہی اور انہیں بلاک کرنے کے لیے مقامی سطح پر بھی سافٹ ویئرز کی تیاری اور حل تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیر داخلہ نے اس معاملے پر خاص طور پر فیس بک کی جانب سے عدم تعاون کا بھی تذکرہ کیا اور بتایا کہ فیس بک اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ترین جج کی غلط تصویر چلانے کے معاملے پر تعاون نہیں کر رہی۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مقدس ہستیوں کی توہین میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا اور ایسے عناصر کی نشاندہی کے لیے عوام سے مدد مانگ لی ہے۔ پی ٹی اے نے بھی متنازعہ مواد بلاک کرنے کیلئے فیس بک انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیس بک انتظامیہ نے متنازعہ اور توہین آمیز مواد ہٹانے کیلئے تعاون کا یقین دلایا ہے۔
بھارتی فوجی کتے کی موت مرنے لگے، مودی سرکار سر پکڑ کر بیٹھ گئی
سرینگر/نئی دہلی (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی
تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔
حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے شاندار اعلان ،موجیں ہی موجیں
لاہور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے ہزاروں کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی‘ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق لوئر ڈویژن کلرک ساتویں گریڈ سے نویں، اپر ڈویژن کلرک نویں سے گیارہوں اور ہیڈ کلرک چودہویں سے سولہویں گریڈ میں اپ گریڈ ہو گئے ہیں۔اپ گریڈیشن کی خبر ملتے ہی
ہزاروں ریلوے کلرکس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، چیئر پرسن ریلویز، سی ای او اور دیگر اعلیِ افسران کے شکریئے کے بینرز لگا دئیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے ہزاروں کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی‘ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق لوئر ڈویژن کلرک ساتویں گریڈ سے نویں، اپر ڈویژن کلرک نویں سے گیارہوں اور ہیڈ کلرک چودہویں سے سولہویں گریڈ میں اپ گریڈ ہو گئے ہیں۔اپ گریڈیشن کی خبر ملتے ہی ہزاروں ریلوے کلرکس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، چیئر پرسن ریلویز، سی ای او اور دیگر اعلیِ افسران کے شکریئے کے بینرز لگا دئیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پاکستان ریلویز کے ہزاروں کلرکوں کی اپ گریڈیشن کی منظوری دے دی‘ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق لوئر ڈویژن کلرک ساتویں گریڈ سے نویں، اپر ڈویژن کلرک نویں سے گیارہوں اور ہیڈ کلرک چودہویں سے سولہویں گریڈ میں اپ گریڈ ہو گئے ہیں۔اپ گریڈیشن کی خبر ملتے ہی ہزاروں ریلوے کلرکس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ، چیئر پرسن ریلویز، سی ای او اور دیگر اعلیِ افسران کے شکریئے کے بینرز لگا دئیے گئے۔۔۔
پولیس کی غنڈہ گردی
پولیس کی غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔راجہ ظفر اقبال
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)راجہ ظفر اقبال کی قیادت میں اینٹی لائر کرپشن و سول سوسائٹی کے وفد نے پولیس کی غنڈہ گردی کے نتیجہ میں قتل ہونیوالے دو نوجوانوں کے گھر پہنچ کر ان کے والدین سے تعزیت کی اور ان کی قبر پر جا کر ان کی مغفرت کےلئے دعا کی۔اس موقع پر راجہ ظفر اقبال نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس کی غنڈہ گردی کی مذمت کرتے ہیں ۔جنہوں نے چوری کے الزام میں دو بھائیوں اور ان کے چار ساتھیوں کو گرفتار کرلیا بعد ازاں عرفان اور وسیم کو گولیاں مار کر قتل کردیا اور ان کے چار ساتھیوں ندیم ،حافظ ثاقب وغیر پر تشدد کیا ہے اور اہل علاقہ کے احتجاج کے بعد ان کے چھوڑ دیا گیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ان کے والدین کے ساتھ ہمدردی کرتے ہیں اور ان کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں اور حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان سفاک قاتلوں کو تختہ دار پر لٹکایا جائے جنہوں نے بے گناہ نوجوان کو قتل کیا ہے ۔اس موقع پر اہل نے کہا ہے کہ پولیس ہمارے سامنے ان 6 بچوں کو اٹھا کر لے گئی اوران پر چوری کا الزام لگایا اور ہمیں بعد میں پتہ چلا کہ ان میں سے عرفان اور وسیم کو جعلی مقابلہ میں قتل کردیا ہے۔
قانون ناموس رسالت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی: اسحاق ڈار
اسلام آباد میں عالمی تحفظ ناموس رسالت وختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکہا کہ قانون ناموس رسالت میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔پاکستان د نیا میں واحد ملک ہے جو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر وجود میں آیا۔ ہمیں اس کی ترقی اورخوشحالی کے لیے کوششیں کرنی چاہیئں۔سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ جس نے بھی غداری کی اس کا انجام بھیانک ہوا۔
ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا کر ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ، اظہر علی بارے بڑی خبر آگئی
لاہور(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مایوس کن کارکردگی اور ٹیم کی شکست کے بعد اظہر علی کو ایک روزہ میچوں کی قیادت سے ہٹا کر مصباح الحق کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا قائد مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ بورڈ نے مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ون ڈے ٹیم کی باگ ڈور بھی سنبھالیں گے۔
2014ء کے دھرنے میں کس چیز کا منصوبہ تھا؟ چوہدری شجاعت کا دھماکہ خیز دعویٰ۔۔ جاوید ہاشمی کے بیان کی تصدیق ہو گئی
پاکستان مسلم لیگ ( ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ 2014 میں دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا مگر جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ، اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں ایسا کچھ ہو تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ دھرنے کے دوران پارلیمنٹ پر قبضے کا پلان تھا ۔
جوڈیشل مارشل لاء کے حوالے سے پلان کا مجھے علم نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس بارے میں جاوید ہاشمی کے ذہن میں اس بارے میں کچھ باتیں ہوں تو مجھے معلوم نہیں ہے ۔ کوئی حکومت کا دھڑن تختہ کرنا چاہتا ہے تو کوئی قبضہ کرنا چاہتا ہے ۔ ہر پارٹی نے اپنی اپنی ڈیڑھ دو انچ کی مسجد بنا رکھی ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں چوہدری شجاعت نے کہا کہ گرینڈ الائنس اس وقت بن سکتا ہے جب اپوزیشن متحد ہو مگر اپوزیشن کی تمام پارٹیوں کا اپنا اپنا ایجنڈا ہے ۔
غیر نمونہ نمبر پلیٹس لگانے والے ہوشیار!۔۔۔سخت ترین فیصلہ کر لیا گیا
2017ء)محکمہ ایکسائزاور پولیس نے لاہورمیں غیرنمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مکمل طورپرکریک ڈاون کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سے پہلے ایکسائز کی جانب سے گاڑیوں کی غیر نمونہ نمبر پلیٹس اتار کر وارننگ جاری کی جا رہی تھی لیکن اب سنئیرممبر سلمان صوفی کے مطابق غیرنمونہ نمبرپلیٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے مالکان سے کاغذات لے لیے جائیں گے اور نمبر پلیٹس اتار لی جائیں گی اور جب تک حکومت سے جاری کردہ نمبر پلیٹس لگائی نہیں جائیں گی تب تک کاغذات واپس نہیں کیے جائیں گے۔
سلمان صوفی کا کہنا ہے جو لوگ جعلی نمبرپلیٹس بنا رہے ہیں انکا کل سے سامان ضبط کیا جائے گا اوراگرپھربھی وہ اس کام سے نہ بازآئے تو ان کے خلاف نئے قانون کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔
’’عمران خان سرعام معافی مانگو ورنہ علماء کو تم پر کفر کا فتویٰ لگانا پڑ جائے گا‘‘ عمران خان نے ایسا کیا کہا کہ ان کے خلاف مذہبی جماعت نے خطرناک اعلان کردیا انتہائی سنگین تنازعہ کھڑا ہوگیا
رنے والے پیر محمد افضل قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کھلا خط لکھ دیاہے جس میں انہوں نے عمران خان سے کفریہ کلمات ادا کرنے پر اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم ﷺ اور تمام مسلمانوں سے اعلانیہ معافی مانگے کامطالبہ کیاہے ۔
تحریک لبیک یار سول اللہ ﷺ کے محمد افضل قادری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو تنبیہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آپ نے اپنی تقریر میں کہاہے کہ جب وحی بند ہوئی تو نبی کریم ﷺ نے اپنے آپ کو پاگل سمجھا (العیاذ باللہ من ذالک )،خان صاحب ! کفارو مشرکین نے حضرت محمد ﷺ کو مجنون (پاگل) کہا تو اللہ تعالی نے فرمایا (سورة قلم :2)آپ اپنے رب کے فضل سے مجنون نہیں ہیں ۔خان صاحب آپ نبی کریم ﷺ کی کھلی تنقیض و توہین کے مرتکب ہوئے ہیں جس سے لزوم کفر ہواہے یعنی آپ نے کفریہ کلمہ کہاہے اس لیے آپ پر لازم ہے کہ آپ میڈیا پر اعتراف جرم کر کے اللہ تعالی اور اس کے رسول اکرم ﷺ سے اور مسلمانوں سے اعلانیہ معافی مانگیں ،خدانخواستہ اگر آپ اس پر بضد رہے تو التزام کفر ہو گا جس کے بعد علماءدین پر لازم ہو گا کہ آپ کو کافر و گستاخ رسول قرار دیں ۔
بول چینل سے نکلنے کے بعد مبشر لقمان بول کے خلاف ہی بول پڑے!۔۔۔چینل کے بارے میں کیا کچھ کہہ گئے
پاکستان کے معروف صحافی اور تجزیہ نگار مبشر لقمان نے بول ٹی وی چینل کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر اپنے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مبشر لقمان نے کہا کہ 2016ء میں جس ٹی وی چینل کا سب کو انتظار تھا اس نے اپنی لانچ کے بعد عوام کو سب سے زیادہ مایوس کیا۔ انہوں نے کہا کہ بول کا انعقاد بہت جدو جہد اور کوششوں کے بعد ہوا۔ اور 19 دن کے اندر اس ٹی وی چینل کو لانچ کرنا پڑا۔
ان کا کہنا تھا کہ لانچ کے بعد بھی جو لوگ پہلے بول کو جوائن کر چکے تھے ان میں سے کئی افراد کو دوبارہ چینل میں تقرر نہیں کیا گیا۔ مبشر لقمان نے مزید کہا کہ ب ول والے ہر بات پر یہی کہتے ہیں کہ ہم نمبر ون ہیں لیکن پاکستان کو ابھی خود بھی نمبر ون چینل کا فیصلہ کرنا ہے اور مزید یہ کہ میری نظر میں فی الوقت وہ نمبر ون نہیں ہیں۔خیال رہے کہ بول کی لانچ کے لیے مبشر لقمان بھی اپنی ٹیم کے ہمراہ کچھ دنوں کے لیے بول گئے تھے جس کے بعد وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ہی بول سے واپس آگئے۔