صدر راولپنڈی میں ایک ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

آج صبح اچانک گیس لیکج کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔جس پر پھر فائر بریگیڈ اور فلاح انسانیت کے رضاکاروں نے کافی تگودو کے بعد قابو پایا۔


Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon