Showing posts with label International. Show all posts
Showing posts with label International. Show all posts

عید کے موقع پر کرس گیل نے پاکستانیوں کیلئے کیا اعلان کر دیا؟

لاہور (نیوز ڈیسک) کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر ’عید مبارک ‘کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر درج کی تمام لوگوں کو عید مبارک۔کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلتے ہیں اور ا ن کیپاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھیدوستی بھی ہے اور وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور ظلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی انہوں نے تفصیلات کے مطابق کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل نے عید الفطر پر مسلمانوں کیلئے عید کی مبارک باد کا پیغام جاری کر دیاہے۔کرس گیل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹویٹر “ پر ’عید مبارک ‘کی خوبصورت تصویر شیئر کی اور ساتھ تحریر درج کی تمام لوگوں کو عید مبارک۔کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں بھی کھیلتے ہیں اور ا ن کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ اچھی دوستی بھی ہے اور وہ پاکستان سے محبت کا اظہار کئی بار کر چکے ہیں۔اس سے قبل ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور ظلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید کی مبارک باددیدی انہوں نے اس خوشی کے موقع کو محبتوں کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیا ں مبارک ہوں۔اس خوشی کے موقع کو محبتوں کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیا ں مبارک ہوں۔‎

39ملکی اتحاد کی سربراہی ، راحیل شریف کریں گے یا نہیں؟ اہم شخصیت نے بڑی خبر سنا دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب سابق آرمی چیف جنرل(ر) راحیل شریف کی 39ملکی اتحاد میں کی سربراہی کے حوالے سے اجازت مانگ رہا ہے ، سعودی عرب اجازت مانگ رہا ہے تو مل جانی چاہئے ، معاملے پر وزیراعظم جلد فیصلہ کریں گے ، ڈان لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی اپنا کام تقریباً مکمل کر چکی ،

آئندہ چند روز میں رپورٹ آنے کی توقع ہے ، پیپلزپارٹی کو فوجی عدالتوں کی مدت دو سال کرنے پر منا لیا ، پی پی فوجی عدالتوں میں سیشن جج بٹھانے کے مطالبے سے بھی دستبردار ہوگئی ، مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بل (آج) جمعہ کو پارلیمنٹ میں پیش کریں گے ، کوشش ہے کہ بل آئندہ ہفتے پاس ہو جائے ، فوجی عدالتوں کے معاملے پر جے یوآئی (ف) کو منانے کی پوری کوشش کریں گے ۔وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر آج کا اجلاس انتہائی مثبت رہا ، پیپلزپارٹی کی طرف سے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں فاروق ایچ نائیک اور اعتزاز احسن نے شرکت کی ۔ پیپلزپارٹی کے 9نکات میں سے 3نکات پر اتفاق ہو گیا ہے ۔ پیپلزپارٹی فوجی عدالتوں کی مدت دو سال بڑھانے پر مان گئی ہے ، فوجی عدالتوں میں سیشن ججز اور ایڈیشنل ججز بٹھانے کے معاملے پر بھی پیپلزپارٹی کو اپنے موقف پر قائل کر لیا ہے ۔ دیگر6نکات میں سے 4اتنے بڑے نہیں ، وہ پہلے ہی قانون کے اندر موجود ہیں ، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ چونکہ اس معاملے پر پہلے ہی کافی تاخیر ہوچکی ہے مزید تاخیر مناسب نہیں ، اس لئے آج جمعہ کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسال کی توسیع اور آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل پیش کیا جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں یہ بل آئندہ ہفتے میں پاس ہوجائے ۔ چاہتے ہیں کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے فیصلہ کریں ، حکومت فوجی عدالتوں پر جے یوآئی(ف) کو منانے کی کوشش کرے گی ۔ ہماری کوشش ہے مولانا فضل الرحمان ہمارے ساتھ رہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت دہشت گردی کا مکمل خاتمہ چاہتی ہے ۔ دہشت گردی کے مقدمات کے لئے خصوصی عدالتوں کے لئے نیا قانون بنایا جائے گا۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہورہا ہے ۔ کچھنکات پر کم اور کچھ پر زیادہ عمل درآمد ہورہا ہے تاہم خامیوں پر مزید قابو پانے کی ضرورت ہے ، وزارت داخلہ نے اس پر کافی کام کیا ہے ۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے باعث دہشت گرد بھاگ کر افغانستان چلے گئے ، افغان بارڈر پر دباؤ لگانے کافیصلہ کیا گیا ہے ۔ پاکستان اور افغانستان نے مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہے ۔انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی کیلئے حکومت کی مدت میں توسیع کی ضرورت نہ پڑے ۔ افغانستان مین امن ہو گا تو پاکستان میں امن ہوگا ۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈان لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قایم کی گئی ۔ ڈان لیکس کا معاملہ کافی حساس ہے ۔ توقع ہے کہ ڈان لیکس کمیٹی کی رپورٹ جلد آجائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی خواہش ہے راحیل شریف39ملکی اتحاد کو لیڈ کریں ،39ملکی اتحاد کو ریٹائرڈ آرمی چیف لیڈ کر سکتے ہیں ۔ وزیراعظم نوازشریف راحیل شریف سے متعلق جلد فیصلہ کرین گے۔ میرے خیال میں راحیل شریف کو اجازت مل جائے گی ۔

بھارتی فوجی کتے کی موت مرنے لگے، مودی سرکار سر پکڑ کر بیٹھ گئی

سرینگر/نئی دہلی (نیوزڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی

تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کرلی جس کے بعد خودکشی سے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 379ہوگئی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں تعینات ایک بھارتی فوجی مردہ پایا گیا ہے جس نے خودکشی کی ہے ۔وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ 24سالہ سپاہی بلراج سنگھ کی موت کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔بلراج سنگھ پنجاب کا رہائشی تھا اور اسکی بیوی اور ایک بیٹی تھی۔ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے علاقے منکوٹ میں قائم فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے اپنی سروس رائفل سے گولی چلاکر خود کشی کرلی تھی ۔ خودکشی کی وجہ مایوسی اور عدم اطمینان بتائی جارہی ہے ۔جنوری 2007سے مقبوضہ کشمیر میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجی اور پولیس اہلکاروں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے۔۔۔

میکڈونلڈز کے باہر یہ mکا نشان تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا لیکن یہ دراصل کیا ہے؟ بی بی سی نے انتہائی شرمناک مطلب بے نقاب کردیا جو کوئی آدمی سوچ بھی نہ سکتا تھا

 (نیوز ڈیسک) امریکی فوڈ چین میکڈونلڈز کا بڑا سا ’M‘ ساری دنیا میں اس کی پہچان ہے۔ ہر کمپنی اپنا علامتی نشان کچھ سوچ سمجھ کر بناتی ہے اور یقینا میکڈونلڈز کے ’M‘ کا بھی کوئی مطلب ہوگا۔ شاید آپ کہیں گے یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے، کیونکہ یقینا یہ انگریزی لفظ McDonalds کا پہلا حرف ہے۔ یہ بات بھی درست ہے، لیکن اصل بات جان کر آپ واقعی دنگ رہ جائیں گے۔
اخبار دی مرر کی ایک رپورٹ کے مطابق میکڈونلڈز کا سنہری ’M‘ صرف انگریزی کا ایک حرف ہی نہیں بلکہ دراصل یہ ’ممتا کی علامت اور نسوانی چھاتیوں کی شبیہہ ہے۔‘ جب اس کمپنی کی بنیاد رکھی گئی تو غور و خوض کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اس کا نشان ایسا ہوگا جسے دیکھتے ہی لوگ لاشعوری طور پر ممتا کی کشش محسوس کریں، اور بالآخر اس نشان پر اتفاق ہوا۔

بھارتی فوج پراللہ کاعذاب ٹوٹ پڑا،اعلی فوجی افسرسمیت کئی مارے گئے

سری نگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی سعودی عرب کے پیغام نے دنیاکوحیران کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی ان کو مبارک باد دینے کے ساتھ دنیاکے بیشتر ممالک کی طرف اعتماد کے اظہار کے خطوط بھیجے جارہے ہیں۔عرب ممالک نے بھی اس ضمن میں ٹرمپ کی صدارتی مدت پر اعتماد کا اظہار کیاہے ۔گزشتہ دنوں سعودی عرب نے نئی ٹرمپ انتظامیہ پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ علاقائی طاقتیں ٹرمپ کے ساتھ مل کام کریں گی ۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا ۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ کی دیگر طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی، انہوں نے ٹرمپ کی جانب سے نامزد کیے گئے کابینہ ارکان پر بھی اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون ضروری ہے تاہم ٹرمپ امریکی عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرسکیں گے، اگر وہ دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کام نہ کریں۔

عوام ہوشیار خبردار۔۔ کہیں آپ بھی تو لُٹ نہیں گئے؟

پاک فوج نے ڈی ایچ اےکوئٹہ کی جعلی ویب سائٹ بناکرعوام کولوٹنےکانوٹس لےلیا،آئی ایس پی آرکے مطابق ڈی ایچ اے کی جعلی ویب سائٹ بنانے والےنوسربازوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاگیاہے۔

ڈی ایچ اے جب کوئٹہ پروجیکٹ لانچ کریگاتوآئی ایس پی آر تشہیر کرے گا۔آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ نوسرباز ڈی ایچ اے کی جعلی بکنگ اور رجسٹریشن کررہےہیں۔ کچھ جعلسازجعلی ویب سائٹ کےذریعےرقم بٹورنےمیں مصروف ہیں۔

پاکستانی ہوشیار خبردار۔۔ اگر آپ وٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں۔۔ کہیں آپ بھی بھارتی ہیکرز کا نشانہ نہ بن گئے ہوں؟

بھارت نے پاکستان کے خلاف آبی اور سرحدی جارحیت کے بعد آئی ٹی کے میدان میں دہشت گردی شروع کر دی،بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے پاکستانی موبائل ہیک کرنے کی ناپاک سازش کا انکشاف ہوا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے واٹس ایپ ویڈیو کال آپشن کے ذریعے پاکستانی موبائل فون ہیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔
ملک بھر میں سمارٹ موبائل فون استعمال کرنے والے ہوشیار ہو جائیں کیونکہ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی سکیورٹی بورڈ نے ایڈوائزری الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق، بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے ممبئی سے پاکستانی سمارٹ موبائل فون ہیک کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں جن کے بعد آپ کا تمام ڈیٹا غیرمحفوظ ہو جائے گا۔الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہری واٹس ایپ ویڈیو کال کے کسی لنک کو کلک نہ کریں اور اگر کسی نے واٹس ایپ ویڈیو کا کوئی لنک کھولا ہے تو فوراً موبائل فون کو ریسیٹ کرا لیں۔ بصورت دیگر آپ کا سمارٹ فون غیرمحفوظ ہے۔ الرٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ واٹس ایپ کو بھی صرف گوگل پلے سٹور سے ہی انسٹال کیا جائے۔

جو کام مردوں سے منسوب تھا، وہی کام اب خواتین نے بھی شروع کر دیا

لکھنؤ: کسی فلمی ڈرامہ کی طرح اس خبر میں بھی ایک بھارتی انجنیئر عورت کے جال میں پھنس گیا جسے عصمت دری کے جھوٹے الزامات سے خود کو بچانے کے لئے عورت نے 20 لاکھ روپے ادا کرنے کو کہا گیا۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی انجنیئر نے پولیس کو شکایت درج کرائی کہ ایک خآتون اسکا جھوٹا ویڈیو کلپ بنا کر اسے بلیک میل کر رہی ہے اور ویڈیو کلپ کو دنیا کے سامنے نہ لانے کے لیئے 20 لاکھ روپے مانگ رہی ہے۔
ولیس نے انجنیئر کی شکایت درج کر کہ فرقان نامی ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے تاہم اس کے باقی ساتھی فرار ہیں۔
سنگھ نامی انجنیئر کا کہنا ہے کہ نومبر میں ایک خاتون اس سے نوکری کی تلاش میں ملنے آئی تاہم وہ قابلیتی معیار پر پورا نہیں اترتی تھی مگر پھر بھی اس نے سے غریب سمجھ کر 400 روپے دے دئیے۔ تاہم دسمبر میں وہ خاتون پھر ملنے آئی اور کہا کہ مجھے گھر تک چھوڑ دیں ، جب میں اس گھر چھوڑنے گیا تو راستے میں اس کے ساتھی مجھے پستول دکھا کر ایک کمرے میں لے گئے جہاں زبردستی ایک ویڈیوکلپ بنایا اور مجھے 20 لاکھ کے عوض وہ کلپ دینے پر بیلک میل کرنے لگے۔
پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے خاتون سیمت باقی ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر سعودی فرمانروا کی جانب سے لیا گیا وہ فیصلہ جس نے سب کے دل جیت لیے

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے مصر سے تعلق رکھنے والے سرسے جڑی بچیوں کی سرجری کیخصوصی انتطامات کی ہدایت کی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سر سے جڑی بچیاں منی اور می مصری شہری اسلام صقر رمضان حسن کی بیٹیاں ہیں۔ انہیں حال ہی میں سرجری کے لیے سعودی عرب لایا گیا جہاں شاہ سلمان نے ریاض میں قائم شاہ عبدالعزیز میڈیکل کپلیکس میں ان کا مکمل طبی معائنہ کرنے کے بعد سرجری کی ہدایت کی ۔

شاہی مشیر اور شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ نے بتایا کہ شاہ سلمان نے مصر سے لائی گئی سر سے جڑی بچیوں کی سرجری کے لیے ہرممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔الربیعہ کا کہنا تھا کہ شاہ سلمان نے مصری بچیوں کو انسانی ہمدردی اور اسلامی بھائی چارے کے تحت علاج کی ہرممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ دونوں بچیوں کے سر عقبی حصے سے باہم ملے ہوئے ہیں اور دونوں کے سر کی شریانیں ایک دوسرے کے دماغ سے مربوط ہیں۔ اس لیے یہ ایک پیچیدہ کیس بھی سمجھا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں ماضی میں بھی اس طرح کے حساس کیسوں کی سرجری کی جاتی رہی ہے

امریکی خاتون نے خود کو ویب سائٹ پر فروخت کیلئے پیش کر دیا۔۔ وجہ ایسی جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

امریکا میں ایک خاتون شہری نے اپنی پالتو کتیا کے علاج کے واسطے خود کو ڈیٹنگ ویب سائٹ پر مالی رقم کے عوض پیش کیا اور بالآخر اپنے خواب کو حقیقت کا روپ دینے میں کامیاب ہوگئی۔برطانوی اخبار کے مطابق ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں 42 سالہ خاتون آرِسٹی کٹلیف کو اپنی کٴْتیا فوکسی کے آپریشن کے لیے صرف 1300 ڈالر کی رقم درکار تھی۔ کافی تگ و دو کے بعد مذکورہ خاتون کو ایک مال دار شخص فرینک بیفیرا مل گیا جس نے فوکسی کے علاج کے لیے مطلوب رقم ادا کر دی۔
کرسٹی نے بتایا کہ آپریشن کے بعد فوکسی کی حالت بہت اچھی ہو گئی ہے اور وہ بہت خوش ہے۔ فوکسی اپنی بیماری کے سبب ہر وقت سوتی رہتی تھی لیکن اب وہ مکمل صحت مند اور چستی سے بھرپور ہے۔واضح رہے کہ ڈیٹنگ کی بڑی ویب سائٹوں پر افراد کے درمیان تعارف کے لیے مالی رقم کو ذریعہ بنانے پر پابندی ہے۔ اس ممانعت کا مقصد یہ ہے کہ ویب سائٹ ممبران کے درمیان تعارف کا سبب صرف سچی خواہش ہو۔ تاہم امریکی خاتون کرسٹی کٹلیف اپنی کتیا کے علاج کی خاطر مذکورہ اصول کی خلاف ورزی کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔

ترکی میں نائب کلب پر حملہ۔۔ حملہ آور کس بھیس میں آیا تھا؟ عینی شاہدین کا خوفناک انکشاف

ترکی کے شہر استنبول میں سال نو کی تقریبات کے موقع پر ایک نائٹ کلب میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کم سے کم 35 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی نے ترک ٹی وی 'این ٹی وی' کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا کہ استنبول کے نائٹ کلب میں حملہ کرنے والے مسلح افراد نے سنتا کلاز کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔

استنبول کے گورنر نے واقعے کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'حملے میں 35 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے'۔ انھوں نے مزید بتایا کہ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں کم سے کم 40 افراد کا علاج جاری ہے۔ اس سے قبل برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترکی کی سرکاری نیو ایجنسی نے حملے میں ملوث افراد کی تعداد دو بتائی تھی۔
ترک میڈیا کا کہنا تھا کہ مسلح افراد نے نائٹ کلب میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کا سلسلہ تاحال جاری تھا جبکہ مسلح افراد نے کلب میں موجود لوگوں کو یرغمال بنالیا ہے۔

رپورٹس میں کہا گیا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں کی بڑی تعداد نے جائے وقوعہ کا رخ کیا جبکہ پولیس اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ادھر برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق سی این این ترک کا کہنا ہے کہ مبینہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر استنبول شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ تھی اور یہاں 17000 پولیس اہلکار تعینات تھے۔ برطانوی ادارے کا کہنا تھا کہ واقعے کے وقت نائٹ کلب میں سیکڑوں افراد موجود تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق ترکی کی سرکاری نیوز ایجنسی اناطولو کا کہنا تھا کہ واقعہ استبنول کے ضلع ارتاکوی میں پیش آیا۔ ترک میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پولیس نے مسلح افراد کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

بریکنگ نیوز! روسی سفارت خانے پر حملہ

دمشق میں روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شام کے شہر دمشق میں واقع روسی سفارت خانے پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا ہے۔
حملے میں سفارت خانے کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی۔

وٹس ایپ صارفین ہوشیار خبردار! اگر آپ کو یہ پیغام موصول ہو تو اسے ہرگز مت کھولیے ورنہ بھاری نقصان برداشت کرنا پڑے گا

مشہور موبائل ایپ ’’وٹس ایپ’’ پر ایک اور وائرس کا حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین کی جانب سے سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی موبائل ایپ ’’وٹس ایپ’’ پر ایک اور وائرس کا حملہ ہوا ہے۔ اس وائرس کا سامنا خاص کر ایپل کمپنی کے آئی فون اور آئی پیڈ استعمال کرنے والے صارفین کو کرنا پڑ رہا ہے۔
وٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو ان کی موبائل میسیجنگ ایپ میں ایک پیغام وصول ہوتا ہے جس میں ”کانٹیکٹ“ نامی فائل جڑی ہوتی ہے۔

اس فائل کو ڈاون لوڈ کرنے والے صارفین کے موبائل یا آئی پیڈ پر فوری وائرس کا حملہ ہو جاتا ہے اور بعض اوقات ان کی میسیجنگ ایپ ہمیشہ کیلئے کام کرنا چھوڑ دیتی ہے یا ان کا موبائل سافٹ وئیر ہی کریش ہو جاتا ہے۔ ماہرین نے وٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو اس وائرس سے خبردار رہنے کی تلقین کی ہے۔

Kategori

Kategori