بھارتی فوج پراللہ کاعذاب ٹوٹ پڑا،اعلی فوجی افسرسمیت کئی مارے گئے

سری نگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔مقبوضہ کشمیرمیںبرفانی تودہ گرنے سے میجرسمیت پانچ بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برفانی تودہ گرنےکاواقعہ مقبوضہ کشمیرکے علاقے گاندھربل میں پیش آیا۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں سے مقبوضہ کشمیرمیں برفباری کاسلسلہ جاری ہے۔بھارتی فوجی اس وقت برفانی تودے کانشانہ بن گئے جب وہ اپنے کیمپ میں بیٹھے تھے کہ اچانک پہاڑی سے توداان کے کیمپ پرآن گرااورمیجرسمیت 5بھارتی فوجی اس میں ہلاک ہوگئے۔

پی ایف سی کے راولپنڈی کے عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا

طاہر یاسین صدر، فاران شاھد نائب صدر، فیصل فرید جنجوعہ سیکرٹری نشرواشاعت، انعام الحق جوائنٹ سیکرٹری اور خنیس الرحمٰن ڈپٹی سیکریٹری نشرواشاعت مقرر۔

ون ڈے کی کپتانی سے ہٹا کر ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی دینے کا فیصلہ، اظہر علی بارے بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز میں مایوس کن کارکردگی اور ٹیم کی شکست کے بعد اظہر علی کو ایک روزہ میچوں کی قیادت سے ہٹا کر مصباح الحق کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا قائد مقرر کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ذرائع نے تصدیق کی کہ بورڈ نے مصباح الحق کی ریٹائرمنٹ کے بعد اظہر علی کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ون ڈے ٹیم کی باگ ڈور بھی سنبھالیں گے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی سعودی عرب کے پیغام نے دنیاکوحیران کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی ان کو مبارک باد دینے کے ساتھ دنیاکے بیشتر ممالک کی طرف اعتماد کے اظہار کے خطوط بھیجے جارہے ہیں۔عرب ممالک نے بھی اس ضمن میں ٹرمپ کی صدارتی مدت پر اعتماد کا اظہار کیاہے ۔گزشتہ دنوں سعودی عرب نے نئی ٹرمپ انتظامیہ پر اپنے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے کہ علاقائی طاقتیں ٹرمپ کے ساتھ مل کام کریں گی ۔اس بات کا اظہار سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ریاض میں فرانسیسی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کیا ۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امید ہے ٹرمپ انتظامیہ مشرق وسطیٰ کی دیگر طاقتوں کے ساتھ مل کر کام کرے گی، انہوں نے ٹرمپ کی جانب سے نامزد کیے گئے کابینہ ارکان پر بھی اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔اس موقع پر فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے حل کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ تعاون ضروری ہے تاہم ٹرمپ امریکی عوام کے مفادات کا تحفظ نہیں کرسکیں گے، اگر وہ دیگر عالمی طاقتوں کے ساتھ مل کر کام نہ کریں۔

Kategori

Kategori