صدر راولپنڈی میں ایک ریسٹورنٹ میں آگ بھڑک اٹھی Unknown 11:13 AM Add Comment آج صبح اچانک گیس لیکج کی وجہ سے ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔جس پر پھر فائر بریگیڈ اور فلاح انسانیت کے رضاکاروں نے کافی تگودو کے بعد قابو پایا۔