لندن میں پھنسے پی آئی اے کے مسافروں کے اہلخانہ کیلئے بالآخر خوشخبری آ گئی

نجی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 788 لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے کراچی جانا تھی، تکنیکی مسائل کے باعث 26 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوئی۔ فلائٹ پر سوار ہونے کیلئے ائیرپورٹ پر پہنچنےوالے 350 مسافر تاخیر کے باعث انتہائی تکلیف سے دوچار رہے اور انہیں پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے ہوٹل میں ٹھہرایا گیا۔ پی آئی اے خرابسیفٹی ریکارڈ کے باعث تنقید کا نشانہ بنی رہی ہے۔ حال ہی میں حویلیاں کے قریب اے ٹی آر جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک ہوئے۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon