شہادت سے قبل جنید جمشید اپنی اہلیہ کو بتا چکے تھے کہ ۔۔۔ مولانا طارق جمیل بڑے راز سے پردہ چاک کردی

اسلام آباد)نیوز ڈیسک(مولانا طارق جمیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ میں جب جنید جمشید کے گھر تعزیت کیلئے گیا تو ا ن کی اہلیہ نے مجھے بتایاکہ جنید جمشید کہا کرتے تھے کہ میں اللہ سے اس کی راہ میں شہادت مانگ چکا ہوں ۔ اس کےعلاوہ جنید جمشید کی اہلیہ نے یہ بھی بتایا کہ جنید جمشید نے مجھ سے کہا تھا کہ میرے پاسوقت کم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جنید جمشید کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ اتنا سن کر میں نے ان سے کہا کہ آپ کی والدہ کاانتقال 75سال کی عمر میں جبکہ والداسی سال کی عمر میں انتقال کرگئے تو آپ یہ کیسی باتیں کررہے ہیں ؟جس پر جنید جمشیدنے کہاکہ مجھے یوں محسوس ہوتا ہے کہ میری عمر صرف 52سال کی ہے ۔اس کے علاوہ مولانا طارق جمیل نے کہاکہ میں نے پاکستان میں کسی شخصیت یا عظیم شخص کی وفات پر ایسا سوگ نہیں دیکھا جیسا میں نے جنید جمشید کی وفات پردیکھا ہےاس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگی

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon