سابق آرمی چیف پر کرپشن کے الزامات عائد

اسلام آباد)نیوز ڈیسک(ارجنٹینا کے سابق آرمی چیف پرکرپشن کے الزامات ثابت ہوگئے ہیں ۔ کیونکہ سرکاری وکیل کے مطابق سیزر میلانی کا طرز زندگیان کی آمدن سے نہیں ملتا۔ یہاں یہ بات قابل ذکرہے کہ سیزر میلانی 2013سے 2015تک ارجنٹینا کے آرمی چیف رہے ۔ سابق آرمی چیف پر کرپشن کے الزامات عائد ، واضح رہے کہ پراسکیوٹرز کے مطابقآرمی چیف سیزر میلانی جون 2010میں خریدے گئے نئے گھر کیلئے آمدنی کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے ہیں ۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہےکہ الزامات کے سلسلے میں وہ اس سلسلے میں تسلی بخش جواب پیش نہ کرسکے ۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگی

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon