جنید جمشید کا چترال روانگی سے پہلے اپنےکوارڈی نیٹر ارسلان کو بھیجا گیا آخری پیغام بھی سامنے آ گیا

لاہور)مانیٹرنگ ڈیسک(معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کا چترال روانگی سے پہلے اپنےکوارڈی نیٹر ارسلان کو بھیجا گیا آخری پیغام بھی سامنے آ گیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ میں اپنی ذات کیلئے کبھی کسی سے ناراض نہیںہوتا تم تو میرے چھوٹے بھائی ہو۔تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ جاری اپنے پیغام میں جنید جمشید کا کہناتھا کہ ارسلان تم دل کے ٹکڑے ہو،چھوٹے بھائی ہو،میری جان ہو ، میں اپنی ذات کیلئے کبھی کسی سےناراض نہیں ہوتا،میں اپنا واٹس ایپ چیک نہیں کر پارہاہوں ،تم جب آنا چاہو چترال آجاﺅ نہیں تو میں پانچ روز کے بعد واپس آ جاﺅں گا ۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon