دہشتگردی کیخلاف زیروٹالرنس پالیسی ہے۔آرمی چیف آرمی چیف کاسدرن کمانڈہیڈکوارٹرزکوئٹہ کادورہ،آرمی چیف کوسکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ،دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیازآپریشن کیاجائے،سی پیک کوفول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو

:چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سدرن کمانڈہیڈکوارٹرزکوئٹہ کادورہ کیا،آرمی چیف کوبلوچستان میں جاری آپریشن اورسکیورٹی کی صورتحال پربریفنگ دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سدرن کمانڈہیڈکوارٹرکوئٹہ کے دورہ کے موقع پر یادگارشہداء پرحاضری دی اور پھول بھی چڑھائے۔جنرل قمرجاویدباجوہ نے بلوچستان میں قیام امن کیلئے عوام اور جوانوں کی قربانیوں کی تعریف بھی کی۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon