موجیں ختم! اب نئی سم کی قیمت بارے جان کر آپ حیران رہ جائینگے

اسلام آباد)نیوز ڈیسک(عوام کی موجیں ختم ، پی ٹی اے نے موبائل سمون کی نئی قیمت مقرر کردی۔ واضح رہے کہ آج کے بعد ملک بھرمیں سموں کی نئی قیمت فروخت مقرر کردی ہے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہےکہ اس بارے پی ٹی آے نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے ۔ شہریوں کیلئے یہ بری خبر ہے کہ آئندہ کسی بھی کمپنی کی سم دو سو روپے پر فروخت ہوگی ۔ یعنی کسی بھی موبائل کمپنی کو اس سے کم قیمت پر فروخت کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضرورینہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگی

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon