شیطان آ گیا …. عوام نے پتلا بھی جلایا

گوئٹے مالا سٹی )خصوصی رپورٹ(وسطی امریکہ کے ملک گوئٹے مالا میں شیطان کے پتلے جلانے کاتہوار منایا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق لوگوں نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پتلے بھی جلائے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی مہاجرین اور دیگر پالیسیوں سے نالاں لوگوں نے احتجاجا پتلے جلائے۔ یہ تہوار ہر سال کرسمس سے پہلے منایا جاتا ہے۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon