قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے پرخچے اُڑا دیئے! وہاب ریاض نے ناقابل یقین اعزاز اپنے نام کرلی


کینز) نیوزڈیسک (قومی ٹیم نے پریکٹس میں میں آسٹریلیا کو شکست دیدی ۔سہ روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے دن پاکستانی بولرز کی ٹاپ کلاس پرفارمنس نے میزبان ٹیم کی اننگز کو 114 رنز پر سمیٹ دیا، محمد عامر، وہاب ریاض اور راحت علی نے3, 3 شکار کئ۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم نے پریکٹس میں میں آسٹریلیا کو شکست دیدی وہاب ریاض پیس ہتھیار سے کینگروز کا شکارکرنے کیلیے تیار ہیں، ان کا کہنا ہے کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سب سے زیادہ پسندیدہ ہیں،رفتار کے ساتھ بہتر لائن اور لینتھ برقرار رہے تو وکٹیں ملتی ہیں،پاکستانی اٹیک میں ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے، بیٹسمین بھی جارحانہ کرکٹ کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹور میچ کے دوسرے روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ میزبان الیون کیخلاف اپنی برق رفتاری کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ٹیل اینڈرز کا صفایا کرنے میں کامیاب ہوگیا،دنیا میں کسیبھی اور ملک سے زیادہ آسٹریلیا میں بولنگ کرنا پسند ہے،یہاں اچھی رفتار کے ساتھ بہتر لائن اور لینتھ برقرار رہے تو وکٹیں ملتی ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستانی اٹیک میں ہر طرح کی ورائٹی موجود ہے،میرے پاس اسپیڈ ہے، محمد عامر سوئنگ اور راحت علی سیم بولنگ مں ماہر ہیں، عمران خان بھی حریفوں کو پریشان کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہاں باؤنس والی پچز پر بولرز کو اچھی کارکردگی دکھانے تو بیٹسمینوں کو رنز بنانے کا موقع ملتا ہے، پیسر نے کہا کہ ٹیم مینجمنٹ برسبین کی پچ اور کنڈیشنز دیکھ کر فیصلہ کرے گی کہ 3یا 4پیسرز کو شامل کرنا ہے تاہم جس کو بھی موقع ملے گا، بھرپور فائدہاٹھانے کی کوشش کریگا۔اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگی

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon