خیبرپختونخوا میں ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی

(پشاور)خیبرپختونخوا میں ن لیگ نے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ اڑا دی ہے ۔نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی شاہد حبیب نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیاہے ۔ شاہدحبیب آفکانگڑہ8سال سے پی ٹی آئی کے ساتھ وابستہ تھے۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon