شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک ساتھ فلم میں کام کر نے کے حوالے سے رضا مند ہوگئے ایک نہ ایک دن یہ ضرور ممکن ہوگا ،ْ کوئی ہمیں ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کرے گا‫.شاہ رخ خان

(ممبئی )۔ 07 دسمبر2016ء( بالی ووڈ کے اداکار شاہ رخ خان اور سلمان خان ایک ساتھ فلم میں کام کر نے کے حوالے سے مثبت جواب دیا بھارتی میڈیا کے مطابقاسٹار اسکرین ایوارڈ شو کے ایک سیگمنٹ کی میزبانی کے دوران شاہ رخ اور سلمان نے ایک ساتھ فلم میں کام کرنے کے حوالے سے مثبت جواب دیا۔شاہ رخ خان نے کہا کہ ایک نہ ایک دن یہ ضرور ممکن ہوگا اور کوئی ہمیں ایک ساتھ فلم میں کاسٹ کرے گا۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon