جنید جمشید کو چترال جانے سے کیوں روکا تھا ؟ طاہر اشرفی نے بڑا انکشاف کر دیا

اسلام آباد )نیو زڈیسک(مولانا طاہراشرفی نے نجی چینل پر انکشاف میں کہا ہے کہ مرے ساتھ جنید جمشید کی چترال جانے سے ایک دن پہلے ملاقات ہوئی تھی جس میں میں نے انہیں منع کیا تھا کہ آپ چترال نہ جائیں وہاں آج کل بہت سردی پڑ رہی ہے ۔ لیکن انہوں نے مجھے یہ کہہ کر چپ کرادیا تھا کہ میں اللہ پاک کی راہ میں وہاں جارہاہوں ، مجھے سردی یا گرمی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔پی آئی اے کا طیارہ نمبر PK-661چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق PK-661میں جنید جمشید اور ڈی سی چترال سمیت 47افراد سوار تھے جو کہ اسلامآباد سے چترال آ رہے تھے کہ یکا یک طیارے کےبائیں انجن میں آگ بھڑک اُٹھی اور طیارہ پہاڑیوں سے ٹکرا کر حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارے میں سوار جنید جمشید چترال تبلیغی مقاصد سے پہنچے تھے جبکہ اُن کے ہمراہ اُن کی اہلیہاور اُن کے خاندان کے دیگر افراد بھی تھے ۔زرائع کے مطابق جنید جمشید نے اسلام آباد واپس آ کر پارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نماز جمعہ بھی ادا کروانی تھی تاہم وہ حادثے کا شکار ہو کر شہید ہو گئ

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon