بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد)نیوز ڈیسک( محکمہ موسمیات نے خطرناک پیش گوئی کردی واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ چند روز میں بالائی علاقوں میں سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ درجہ حرارت اسکردو میں منفی پانچ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہنزہ منفی چار، گلگت میں منفی تین اور استور میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔چار، گلگت میں منفی تین اور استور میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا۔)اس خبر یا مواد سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں !تمام خبریں اور مواد مروجہ ذرائع سے حاصل کیاگیاہے(

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon