جو عورتیں جنسی طور پر سرد یا ٹھنڈی ہوتی ہیں

)قدرت روزنامہ06-دسمبر-2016(امریکہ میں ہونے والیایک ریسرچ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جو عورتیں جنسی طور پر سرد یا ٹھنڈی ہوتی ہیں ان میں کچھ خاص علامات پائی جاتی ہیں جس کی وجہ سے ان کی پہچان ممکن ہے- تحقیقات کرنے والوںنے 200 عورتوں کے ایک گروپ پر دو سال کی تحقیق کے بعد نتائج اخذ کیے ہیں کہ جنسی طور پر سرد رویے کی حامل عورت میں یہ دسعادات یا علامات ہوسکتی ہیں-تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ان علامات کی روشنی میں اپنے مزاج کے مطابق بہترشریک حیات تلاش کی جاسکتی ہے کیونکہ عموما" شادی شدہ مردوں کو جنسی تعلق کے حوالے سے بیویوں سے سرد مہری کا شکوہ رہتا ہے- - 1-ایسیعورتیں عموما" میٹھا زیادہ پسند نہیں کرتیں 2-ایسی عورتیں عام زندگی میں بنی سنوری رہنا پسند نہیں کرتیں 3-ایسی عورتیں عموما" جیولری وغیرہ کی بہت زیادہ شوقین نہیں ہوتیں 4- ایسی عورتیں عموما" شکی مزاج بھی نہیں ہوتیں 5- ایسی عورتیں ہلکے رنگ کے کپڑے پسند کرتی ہیں 6- ایسی عورتیں عموما" دانت کے درد کا شکار رہتی ہیں7-ایسی عورتوں کو نیند بہت زیادہ آتی ہے 8-ایسی عورتیں زیادہ مصالحے دار چیزیں پسند نہیں کرتیں 9-ایسی عورتیں بیڈ کے دائیں طرف سونا پسند کرتی ہیں 10- ایسی عورتیں عموما" سیروتفریح کی دلدادہ ہوتی ہیں..

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon