جنید جمشیدہ کے علاوہ اور کونسی بڑی شخصیت سوار تھی ؟پتہ چل گیا

اسلام آباد)نیوز ڈیسک( سانحہ پی آئی اے حویلیاں گر کر تباہ ۔ واضح رہے کہ طیارے میں تکنیکی خرابی ہوئی جس میں ٹوٹل 47افراد موجود تھے۔ اس کےعلاوہ طیارے میں جنید جمشید اور اسامہ وڑائچ بھیسوار تھے ۔چترال تا اسلام آباد پرواز کرنے والے پی آئی اے کے اے ٹی آر طیارے میں 47افراد سوار تھے،پی آئی اے طیارہ فلائٹ نمبر پی کے 116ایبٹ آباد کے قریب ساڑھے 4بجے لاپتہ ہوا ہے،جس کی تلاش اب گرائونڈ پر کی جارہی ہے۔دوسری جانب حویلیاں آرڈیننس فیکٹری کے قریب پہاڑی علاقے میں مقامی افراد نے ایک طیارہ گرتے ہوئے دیکھا ہے جس کے بارے میں یہی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ پی آئی اے کی بدقسمت فلائٹ پی کے 116ہی ہے ۔طیارہ گرنے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے جو دور دور تک دیکھا جارہا ہے۔طیارہ گرنے کے مقام سے دھواں اٹھ رہا ہے جو دور دور تک دیکھا جارہا ہے۔

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon