پی کے 661، جنید جمشید اہلیہ سمیت شہید

7دسمبر2016( پی کے 661، جنید جمشید بھی مسافروں میں شامل تھے ‘ بھائی کی تصدیق تفصیلات کے مطابق آئی اے کی پرواز پی کے 661حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگئی ہے اور آرہی ہیں کہ اس طیارے میں معروف نعت خواں جنید جمشیدبھی سوار تھے.نجی ٹی وی پی جنید جمشید کے بھائی نے تصدیق کرتے ہوئے کہاں کہ جنید جمشید اہلیہ سمیت اسی پرواز میں سوار تھے..

Thanxs for ur feedback....
EmoticonEmoticon